تھائی لینڈ کی حکومت کا چینی پر زرتلافی ختم کرنے کا فیصلہ

بنکاک ۔ 04 مارچ (اے پی پی) تھائی لینڈ کی حکومت نے چینی پر زرتلافی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تھائی لینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت زراعت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ حکوتم نے اس سال کے آخر تک چینی پر زرتلافی کا سلسلہ ختم کرنے اور اندرونی سطح پر قیمتوں پر قابو پان کےلئے اقدامات کو ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قبل ازیں برازیل …

بنکاک ۔ 04 مارچ (اے پی پی) تھائی لینڈ کی حکومت نے چینی پر زرتلافی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تھائی لینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت زراعت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ حکوتم نے اس سال کے آخر تک چینی پر زرتلافی کا سلسلہ ختم کرنے اور اندرونی سطح پر قیمتوں پر قابو پان کےلئے اقدامات کو ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قبل ازیں برازیل نے عالمی تجارتی تنظیم میں تھائی لینڈ کی حکومت کی جانب سے چینی پر زرتلافی کا معاملہ اٹھایا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply