کوئٹہ۔ 21 اگست (اے پی پی):محکمہ صحت بلوچستان نے فیصلہ کیاہے کہ صوبہ میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لیے نکاح سے قبل ایچ بی الیکٹروفوریسس ٹیسٹ لازمی قرار دیا جائے گا۔اس بات کا فیصلہ صوبائی سیکرٹری صحت و چیئرمین بلوچستان بلڈ ٹرانسفیوزن اتھارٹی مجیب الرحمٰن کی زیر صدارت کوئٹہ میں بی بی ٹی اے کا اجلاس میں کیاگیا۔بورڈ ممبران اور ماہرینِ امراض خون و پیتھالوجی نے شرکت کی۔ اجلاس …
تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لیے نکاح سے قبل طبی ٹیسٹ لازمی قرار دیا جائے گا،محکمہ صحت بلوچستان

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 21 اگست (اے پی پی):محکمہ صحت بلوچستان نے فیصلہ کیاہے کہ صوبہ میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لیے نکاح سے قبل ایچ بی الیکٹروفوریسس ٹیسٹ لازمی قرار دیا جائے گا۔اس بات کا فیصلہ صوبائی سیکرٹری صحت و چیئرمین بلوچستان بلڈ ٹرانسفیوزن اتھارٹی مجیب الرحمٰن کی زیر صدارت کوئٹہ میں بی بی ٹی اے کا اجلاس میں کیاگیا۔بورڈ ممبران اور ماہرینِ امراض خون و پیتھالوجی نے شرکت کی۔ اجلاس میں محفوظ خون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لیے نکاح سے قبل ایچ بی الیکٹروفوریسس ٹیسٹ لازمی قرار دیا جائے گاجس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔








