اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) تیار ملبوسات کی برآمدات میں نومبر کے دوران 21.77 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق نومبر کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو 2.26 ارب روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو ستمبر کے مقابلے میں 21.77 فیصد زیادہ ہے۔ ستمبر میں تیار ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو 1.8 ارب روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا …
تیار ملبوسات کی برآمدات میں نومبر کے دوران 21.77 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) تیار ملبوسات کی برآمدات میں نومبر کے دوران 21.77 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق نومبر کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو 2.26 ارب روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو ستمبر کے مقابلے میں 21.77 فیصد زیادہ ہے۔ ستمبر میں تیار ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو 1.8 ارب روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔








