تیسری سہ ماہی کے دوران کامرز بینک کو 472 ملین یورو خالص منافع

رینکفرٹ ۔ 11نومبر (اے پی پی)جرمنی کے دوسرے بڑے مالیاتی ادارے ”کامرز بینک “ نے کہا ہے کہ رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران اس کو 472 ملین یوروخالص منافع ہوا جس سے سالانہ اہداف کا حصول آسان ہوگیا ہے۔ ذرائع ابلاغ نے بینک کی جانب سے جاری سہ ماہی رپورٹ کے حوالہ سے بتایا کہ جولائی سے ستمبر کے دوران اس کا خالص منافع 472 ملین یورو …

رینکفرٹ ۔ 11نومبر (اے پی پی)جرمنی کے دوسرے بڑے مالیاتی ادارے ”کامرز بینک “ نے کہا ہے کہ رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران اس کو 472 ملین یوروخالص منافع ہوا جس سے سالانہ اہداف کا حصول آسان ہوگیا ہے۔ ذرائع ابلاغ نے بینک کی جانب سے جاری سہ ماہی رپورٹ کے حوالہ سے بتایا کہ جولائی سے ستمبر کے دوران اس کا خالص منافع 472 ملین یورو (548 ملین ڈالر) رہا جو 2016 ءکی تیسری سہ ماہی میں 288 ملین یورو خسارہ ہوا تھا۔س

مزید خبریں

Leave a Reply