اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ تین نسلوں کے احتساب کے لیے شیر کے دل کی ضرورت ہوتی ہے،گذشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ غلط کام کرنے والا کبھی خود کو احتساب کے لیے پیش نہیں کرتا، کسی اور سیاسی خاندان نے کبھی خود کو احتساب کے لیے پیش نہیں کیا، …
تین نسلوں کے احتساب کے لیے شیر کے دل کی ضرورت ہوتی ہے، شریف خاندان کی طرح کسی نے بھی اپنے اثاثوں اور جائیدادوں کی تفصیل نہیں دی، مریم نواز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ تین نسلوں کے احتساب کے لیے شیر کے دل کی ضرورت ہوتی ہے،گذشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ غلط کام کرنے والا کبھی خود کو احتساب کے لیے پیش نہیں کرتا، کسی اور سیاسی خاندان نے کبھی خود کو احتساب کے لیے پیش نہیں کیا، انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کی طرح کسی نے بھی اپنے اثاثوں اور جائیدادوں کی تفصیل نہیں دی،








