پیرس ۔ 6 جون (اے پی پی) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزز کا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سفر تمام ہو گیا، مرزا ویمنز ڈبلز کے بعد مکسڈ ڈبلز ٹائٹل کی دوڑ سے بھی باہر ہو گئیں، مرزا اور ڈوڈگ کو مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں روہن بوپنا اور گبریلا ڈبروسکی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ثانیہ مرزا کو فرنچ اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست

مزید خبریں