جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 14 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) جاری مالی سال 2017-18ءکے پہلے آٹھ ماہ ”جولائی تا فروری“کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 14 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ ماہ فروری 2018ءکے دوران فروخت کے حجم میں 10 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں سیمنٹ کی صنعت کی مجموعی پیداواری …

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) جاری مالی سال 2017-18ءکے پہلے آٹھ ماہ ”جولائی تا فروری“کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 14 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ ماہ فروری 2018ءکے دوران فروخت کے حجم میں 10 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں سیمنٹ کی صنعت کی مجموعی پیداواری استعداد کے 91 فیصد کے مساوی پیداوار حاصل کی گئی جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران مجموعی پیداواری صلاحیتوں کے 84 فیصد کے مساوی پیداوار حاصل ہوئی تھی۔

مزید خبریں