اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) پاکستان آڈٹ اینڈ اکاﺅنٹس سروسز کے سابق افسر جاوید جہانگیر کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں منگل کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے نئے آڈیٹر جنرل کا تقرر کیا ہے۔ واضح رہے کہ جاوید جہانگیر پاکستان آڈٹ اینڈ اکاﺅنٹس سروسز کے گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔
جاوید جہانگیرآڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر
مزید خبریں