جاپانی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند ہوئی

ٹوکیو ۔ 22 جنوری (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند ہوئی تاہم سرمایہ کاروں نے امریکی صورتحال کے باعث کاروباری سرگرمیوں میں احتیاط کا مظاہرہ کیا۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 8.27 پوائنٹ (0.03 فیصد) بڑھ کر 23816.33 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 2.18 پوائنٹ (0.12 فیصد) اضافے کے ساتھ 1891.92 پوائنٹ پر بند ہوا۔