ٹوکیو ۔ 13 مارچ (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ میں پیر کو حصص کے نرخ 15 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ امریکا کی بہتر جاب ڈیٹا رپورٹ ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 29.14 پوائنٹ (0.15 فیصد) بڑھ کر 19633.75 پوائنٹ پر بند ہوا جو کہ دسمبر 2015 ءکے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے۔ٹاپکس انڈیکس 3.39 پوائنٹ (0.22 فیصد) بڑھنے کے بعد 1577.40 …
جاپانی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخ 15 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 13 مارچ (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ میں پیر کو حصص کے نرخ 15 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ امریکا کی بہتر جاب ڈیٹا رپورٹ ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 29.14 پوائنٹ (0.15 فیصد) بڑھ کر 19633.75 پوائنٹ پر بند ہوا جو کہ دسمبر 2015 ءکے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے۔ٹاپکس انڈیکس 3.39 پوائنٹ (0.22 فیصد) بڑھنے کے بعد 1577.40 پوائنٹ پر بند ہوا۔








