جاپان دو سال تک برقی گاڑیوںکی فروخت شروع کر دے گا

ٹوکیو ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) جاپان کی کار ساز کمپنی ٹویوٹا موٹر نے دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کے استعمال کے رجحان کے تناظر میں 2020 ء تک بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کے10 سے زائد ماڈل متعارف کروائے گی۔ جاپان کے نشریاتی ادارے کے مطابق جاپانی کارساز کمپنی ٹویوٹا کے نائب منتظم صدرشگےکی تیراشی نے کہا ہے کہ کمپنی برقی گاڑیوں کی فروخت 2 سال بعد سے …

ٹوکیو ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) جاپان کی کار ساز کمپنی ٹویوٹا موٹر نے دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کے استعمال کے رجحان کے تناظر میں 2020 ء تک بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کے10 سے زائد ماڈل متعارف کروائے گی۔ جاپان کے نشریاتی ادارے کے مطابق جاپانی کارساز کمپنی ٹویوٹا کے نائب منتظم صدرشگےکی تیراشی نے کہا ہے کہ کمپنی برقی گاڑیوں کی فروخت 2 سال بعد سے شروع کر دے گی اور اس کا آغاز چین سے کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply