جاپان لاپتہ ہیلی کاپٹر کی پرواز کا ڈیٹا ریکارڈر مل گیا

ٹوکیو ۔28 اگست (اے پی پی) جاپانی بحری سیلف ڈیفنس فورس کے ہیلی کاپٹر کی پرواز کا ڈیٹا ریکارڈر مل گیا۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کی بحری سیلف ڈیفنس فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بحری سیلف ڈیفنس فورس کے ہیلی کاپٹر کے رابطہ کھودینے والے ہیلی کاپٹر سے متعلقہ ڈیٹا ریکارڈر کو ڈھونڈ نکالا ہے جبکہ ہیلی کاپٹر پر سوار عملے کے …

ٹوکیو ۔28 اگست (اے پی پی) جاپانی بحری سیلف ڈیفنس فورس کے ہیلی کاپٹر کی پرواز کا ڈیٹا ریکارڈر مل گیا۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کی بحری سیلف ڈیفنس فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بحری سیلف ڈیفنس فورس کے ہیلی کاپٹر کے رابطہ کھودینے والے ہیلی کاپٹر سے متعلقہ ڈیٹا ریکارڈر کو ڈھونڈ نکالا ہے جبکہ ہیلی کاپٹر پر سوار عملے کے 4 ارکان میں سے 3 ابھی تک لاپتہ ہیں۔بحری سیلف ڈیفنس فورس اور جاپان کوسٹ گارڈ عملے کے لاپتہ ہوجانے والے ارکان کو تلاش کر رہے ہیں۔

Leave a Reply