جاپان میں 5 شدت کا زلزلہ

جاپان کےناگانو پریفیکچر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 بتائی گئی ہے ۔ شنہوا کے مطابق جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی نے بتایاکہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 20 منٹ پر اایا ۔ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ز لز لے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں …

ٹوکیو۔18اپریل (اے پی پی):جاپان کےناگانو پریفیکچر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 بتائی گئی ہے ۔ شنہوا کے مطابق جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی نے بتایاکہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 20 منٹ پر اایا ۔ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ز لز لے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔