جاپان میں 5.6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ٹوکیو۔6نومبر (اے پی پی):جاپان کے شہر ہاچینوہی اوموری میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکزطول بلد 41.0019 ڈگری شمال اور 143.2464 ڈگری مشرق طول البلد میں 14.27 کلومیٹر زیر زمین تھا ۔زلزلے کے بعد کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔