ٹوکیو ۔ 18 مارچ (اے پی پی)جاپان کی برآمدات کی شرح میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی حکومت کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں کہا گیاہے کہ سال 2015سے ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بنیادی وجہ ین کی قدر میں استحکام اورطلب میں اضافہ ہے
جاپان کی برآمدات کی شرح میں نمایاں اضافہ

مزید خبریں