ٹوکیو ۔ یکم مارچ (اے پی پی) جاپان کی صنعتی پیداواری سرگرمیوں میں ماہ جنوری میں غیر متوقع طور پر سست روی رہی۔جنوری میں چھے ماہ میں مرتبہ پہلی مرتبہ امریکا کے لئے گاڑیوں کی برآمد کم رہی تاہم ایشیائی ممالک کے لئے جا پانی برآمدات میں اضافہ ہوا،جاپان کی وزارت اقتصادیات کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق جنوری میں صنعتی پیداوار میں 0.8 فیصد کمی رہی،اسی ماہ …
جاپان کی صنعتی پیداواری سرگرمیوں میں ماہ جنوری میں غیر متوقع طور پر سست روی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ یکم مارچ (اے پی پی) جاپان کی صنعتی پیداواری سرگرمیوں میں ماہ جنوری میں غیر متوقع طور پر سست روی رہی۔جنوری میں چھے ماہ میں مرتبہ پہلی مرتبہ امریکا کے لئے گاڑیوں کی برآمد کم رہی تاہم ایشیائی ممالک کے لئے جا پانی برآمدات میں اضافہ ہوا،جاپان کی وزارت اقتصادیات کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق جنوری میں صنعتی پیداوار میں 0.8 فیصد کمی رہی،اسی ماہ فیکٹری ریٹیل سیل میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا۔جاپان کی شرح نمو میں اکتوبر تا دسمبر 2016 کی سہ ماہی کے دوران 1.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق امریکا کے لئے جاپانی گاڑیوں کی برآمد جنوری 2016 کے مقابلے میں رواں سال جنوری میں 6.6 فیصد کم رہی۔








