ٹوکیو۔ 12 دسمبر (اے پی پی) جاپان کے شہر فوکوشیما میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی کے مطابق فوکوشیما شہر کے بعض حصوں میں زلزلے کے جھٹکے گزشتہ روز بھی محسوس کئے گئے تھے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 40 کلومیٹر کی گہرائی میں …
جاپان کے شہر فوکوشیما میں 5.2 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
ٹوکیو۔ 12 دسمبر (اے پی پی) جاپان کے شہر فوکوشیما میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی کے مطابق فوکوشیما شہر کے بعض حصوں میں زلزلے کے جھٹکے گزشتہ روز بھی محسوس کئے گئے تھے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 40 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔







