جدہ ۔ 25 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکستانی قونصل خانہ میں تصدیق اسناد کی نئی سہولت کا افتتاح کردیا گیا جس سے قونصل خانہ کا دورہ کرنے والوں کو آسانی کے ساتھ اپنے امور کونمٹانے میں مدد ملیگی۔سعودی میڈیا کے مطابق گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا اورسعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظورالحق نے مشترکہ طورپر اس سہولت کا افتتاح کیا۔پاکستانی قونصل جنرل شہریاراکبرخان نے …
جدہ میں پاکستانی قونصل خانہ میں تصدیق اسناد کی نئی سہولت کا افتتاح

مزید خبریں
جدہ ۔ 25 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکستانی قونصل خانہ میں تصدیق اسناد کی نئی سہولت کا افتتاح کردیا گیا جس سے قونصل خانہ کا دورہ کرنے والوں کو آسانی کے ساتھ اپنے امور کونمٹانے میں مدد ملیگی۔سعودی میڈیا کے مطابق گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا اورسعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظورالحق نے مشترکہ طورپر اس سہولت کا افتتاح کیا۔پاکستانی قونصل جنرل شہریاراکبرخان نے اس موقع پر آنیوالے مہمانوں اورپاکستانی کمیونٹی کے اراکین کا خیرمقدم کیا۔








