جرمن سونے کے نصف ذخائر ملک میں واپس منتقل

برلن ۔ 24 اگست (اے پی پی) جرمنی کے قومی بنک نے کہا ہے کہ اس نے ملک کے سونے کے کل ذخائر کا نصف واپس ملک میں منتقل کر دیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی کے مرکزی بنک کے مطابق سونے کی منتقلی کا یہ عمل مقررہ وقت سے تین برس قبل ہی مکمل کر لیا گیا ہے۔ یہ سونا سرد جنگ کے دوران لندن، نیویارک اور …

برلن ۔ 24 اگست (اے پی پی) جرمنی کے قومی بنک نے کہا ہے کہ اس نے ملک کے سونے کے کل ذخائر کا نصف واپس ملک میں منتقل کر دیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی کے مرکزی بنک کے مطابق سونے کی منتقلی کا یہ عمل مقررہ وقت سے تین برس قبل ہی مکمل کر لیا گیا ہے۔ یہ سونا سرد جنگ کے دوران لندن، نیویارک اور پیرس منتقل کیا گیا تھا کیونکہ اس وقت کی جرمن حکومت کو خوف لاحق تھا کہ سابقہ سوویت یونین کی فوج کشی کے بعد اس سونے کو قبضے کی صورت میں لوٹ سکتی تھی

Leave a Reply