برلن ۔ 29 اپریل (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل 2 مئی کو سوچی میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گی۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن حکومت نے کہا ہے کہ اس ملاقات میں دونوں رہنما جولائی میں ہونے والی جی ٹوئنٹی کانفرنس کی تیاری کے سلسلے میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
جرمن چانسلر روسی صدر سے 2 مئی کو ملاقات کریں گی

مزید خبریں