گلگت۔26نومبر (اے پی پی):جسٹس ریٹائرڈ یار محمد نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔گورنر سید مہدی شاہ نےگورنر ہائوس میں منعقدہ تقریب میں ان سے حلف لیا۔ گورنر ہائوس گلگت میں حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام ،سابق وزیر اعلی گلبر خان،سپریم اپلیٹ کورٹ کے چیف جج جسٹس سردار شمیم خان ،چیف کورٹ کے چیف جج جسٹس علی …
جسٹس ریٹائرڈ یار محمد نے نگران وزیراعلی گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

مزید خبریں
گلگت۔26نومبر (اے پی پی):جسٹس ریٹائرڈ یار محمد نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔گورنر سید مہدی شاہ نےگورنر ہائوس میں منعقدہ تقریب میں ان سے حلف لیا۔
گورنر ہائوس گلگت میں حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام ،سابق وزیر اعلی گلبر خان،سپریم اپلیٹ کورٹ کے چیف جج جسٹس سردار شمیم خان ،چیف کورٹ کے چیف جج جسٹس علی بیگ،ججز اعلی سرکاری عہدیداران نے شرکت کی۔








