اسلام آباد۔12دسمبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن کی جانب سے جسٹس (ر) لال جان خٹک کو ہزارہ ڈویژن میں عام انتخابات 2024ء اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے جمع کرائی گئی انتخابی عذر داریاں نمٹانے کی ذمہ داریاں تفویض کی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے قبل 27 دسمبر 2024ئ، 17 فروری 2025ء اور 28 فروری 2028ء کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں جزوی تبدیلی …
جسٹس (ر) لال جان خٹک کو انتخابی عذر داریاں نمٹانے کی ذمہ داریاں تفویض

مزید خبریں
اسلام آباد۔12دسمبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن کی جانب سے جسٹس (ر) لال جان خٹک کو ہزارہ ڈویژن میں عام انتخابات 2024ء اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے جمع کرائی گئی انتخابی عذر داریاں نمٹانے کی ذمہ داریاں تفویض کی ہیں۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے قبل 27 دسمبر 2024ئ، 17 فروری 2025ء اور 28 فروری 2028ء کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں جزوی تبدیلی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ہزارہ ڈویژن کی حدود کی ذمہ داری جسٹس (ر) لال جان خٹک کو بطور الیکشن ٹربیونل تفویض کی ہے، وہ عام انتخابات 2024ء اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے دائر عذر داریاں نمٹائیں گے۔








