پشاور۔16نومبر (اے پی پی):جسٹس قیصر رشید خان نے قا ئم مقا م چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدہ کا حلف اٹھا لیا'گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے جسٹس قیصر رشید خان سے بطور قا ئم مقا م چیف جسٹس پشاور ہائئکورٹ کے عہدہ کا حلف لیا'گورنر ہاس پشاور میں پیر کے روز منعقدہ حلف برداری تقریب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان،صوبائی وزراہ تیمور سلیم جھگڑا، شوکت یوسفزئی، …
جسٹس قیصر رشید خان نے قا ئم مقا م چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

مزید خبریں
پشاور۔16نومبر (اے پی پی):جسٹس قیصر رشید خان نے قا ئم مقا م چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدہ کا حلف اٹھا لیا’گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے جسٹس قیصر رشید خان سے بطور قا ئم مقا م چیف جسٹس پشاور ہائئکورٹ کے عہدہ کا حلف لیا’گورنر ہاس پشاور میں پیر کے روز منعقدہ حلف برداری تقریب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان،صوبائی وزراہ تیمور سلیم جھگڑا، شوکت یوسفزئی، مشیر اطلاعات کامران بنگش، ججز صاحبان، وکلا سمیت دیگر شریک ہوئے۔







