جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی ہماری سٹریٹجک تجارتی پالیسی کا اہم جز ہے، ڈی جی خان سیمنٹ کو فلپائن میں برآمدی آرڈر ملنے پر مبارکباد دیتا ہوں، عبدالرازق داؤد کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کیمشیربرائے تجارت و ٹیکسٹائل عبدالرازق داؤد نے کہا کے جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی ہماری اسٹریٹجک تجارتی پالیسی کا اہم جز ہے، ڈی جی خان سیمنٹ کو فلپائن میں برآمدی آرڈر ملنے پر مبارکباد دیتا ہوں، بدھ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دیگر برآمد کنندگان اسی طرح دنیا بھر میں اپنی رسائی بڑھانے پر توجہ مرکوز …

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کیمشیربرائے تجارت و ٹیکسٹائل عبدالرازق داؤد نے کہا کے جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی ہماری اسٹریٹجک تجارتی پالیسی کا اہم جز ہے، ڈی جی خان سیمنٹ کو فلپائن میں برآمدی آرڈر ملنے پر مبارکباد دیتا ہوں، بدھ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دیگر برآمد کنندگان اسی طرح دنیا بھر میں اپنی رسائی بڑھانے پر توجہ مرکوز کریں ،مزید منڈیوں تک رسائی سے ہی مارکیٹ شیئر میں اضافہ ہو گا۔