کنشاسا۔31جنوری (اے پی پی):جمہوریہ کانگو کے علاقے روبایا میں کولٹن کی کانیں منہدم ہونے سے 200 کان کن ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مارچ 23 موومنٹ (ایم 23) باغی گروہ کے ایک ترجمان نےبتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر مقامی سطح پر کام کرنے والے کان کن شامل تھے جو ملبے تلے دب گئے، جبکہ بچوں اور خواتین کی ہلاکتیں بھی رپورٹ ہوئیں۔یہ حادثات روبایا کے مختلف …
جمہوریہ کانگو ، روبایا میں کولٹن کی کانیں منہدم ہونے سے 200 کان کن ہلاک

مزید خبریں
کنشاسا۔31جنوری (اے پی پی):جمہوریہ کانگو کے علاقے روبایا میں کولٹن کی کانیں منہدم ہونے سے 200 کان کن ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مارچ 23 موومنٹ (ایم 23) باغی گروہ کے ایک ترجمان نےبتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر مقامی سطح پر کام کرنے والے کان کن شامل تھے جو ملبے تلے دب گئے، جبکہ بچوں اور خواتین کی ہلاکتیں بھی رپورٹ ہوئیں۔یہ حادثات روبایا کے مختلف کولٹن کانوں میں پیش آئے۔








