نوشہرہ ورکاں ۔ 30 نومبر (اے پی پی):جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں عادل شہید سپورٹس فیسٹیول کی تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی ۔ تقریب میں نوشہرہ ورکاں کمشنرگوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ نوید احمد ڈسٹرکٹ باراسوسی ایشن گوجرانوالہ (ڈی بی اے) صدربارایسوسی ایشن چوہدری عامر باگڑی اورسیکرٹری بار ایسوسی ایشن رانا آفتاب خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر فاتح ٹیم کو وننگ ٹرافی اورشرکاء …
جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں عادل شہید سپورٹس فیسٹیول کی تقریب تقسیم انعامات

مزید خبریں
نوشہرہ ورکاں ۔ 30 نومبر (اے پی پی):جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں عادل شہید سپورٹس فیسٹیول کی تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی ۔ تقریب میں نوشہرہ ورکاں کمشنرگوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ نوید احمد ڈسٹرکٹ باراسوسی ایشن گوجرانوالہ (ڈی بی اے)
صدربارایسوسی ایشن چوہدری عامر باگڑی اورسیکرٹری بار ایسوسی ایشن رانا آفتاب خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر فاتح ٹیم کو وننگ ٹرافی اورشرکاء میں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔تقریب میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے اتھلیٹ و گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ نے بھی خصوصی طورپرشرکت کی۔








