اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمدمیں سالانہ بنیادوں پر40فیصداضافہ ہواہے۔پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق 15ستمبرتک جننگ فیکٹریوں میں 2004000گھانٹوں کی آمدریکارڈکی گئی جوگزشتہ کے مقابلہ میں 40فیصدزیادہ ہے ، گزشتہ سال 15ستمبرتک جننگ فیکٹریوں میں 1434000گھانٹھوں کی آمدریکارڈکی گئی تھی۔15ستمبرتک پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں 690000گھانٹھوں کی آمدریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال کے مقابلہ میں 28فیصدزیادہ ہے ،گزشتہ سال 15ستمبرتک پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں …
جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمدمیں سالانہ بنیادوں پر40فیصداضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمدمیں سالانہ بنیادوں پر40فیصداضافہ ہواہے۔پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق 15ستمبرتک جننگ فیکٹریوں میں 2004000گھانٹوں کی آمدریکارڈکی گئی جوگزشتہ کے مقابلہ میں 40فیصدزیادہ ہے
، گزشتہ سال 15ستمبرتک جننگ فیکٹریوں میں 1434000گھانٹھوں کی آمدریکارڈکی گئی تھی۔15ستمبرتک پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں 690000گھانٹھوں کی آمدریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال کے مقابلہ میں 28فیصدزیادہ ہے
،گزشتہ سال 15ستمبرتک پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں 539000گھانٹھوں کی آمدریکارڈکی گئی تھی،اسی طرح 15ستمبرتک سندھ کی جننگ فیکٹریوں میں 1314000گھانٹھوں کی آمدریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال کے مقابلہ میں 47فیصدزیادہ ہے،گزشتہ سال 15ستمبرتک سندھ کی جننگ فیکٹریوں میں 895000گھانٹھوں کی آمدریکارڈکی گئی تھی۔








