جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل اتوار کو کھیلا جائے گا

سنچورین ۔ 03 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ اتوار کو سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے،

مزید خبریں