جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا

ڈربن ۔ 31 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں