جوہانسبرگ ۔ 14 مارچ (اے پی پی) جنوبی افریقہ میں مکئی کے نرخ 2 سال کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ بہتر موسم کے باعث جنس کی بہتر سے زیادہ پیداوار کا امکان ہے۔سرکاری کراپ اسٹیمیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں سیزن کے دوران بروقت بارشوں نے فصل پر مثبت اثرات مرتب کیے جس کے باعث مکئی کی پیداوار 13.918 ملین ٹن رہنے …
جنوبی افریقا میں مکئی کے نرخ 2 سال کی کم ترین سطح پر

مزید خبریں
جوہانسبرگ ۔ 14 مارچ (اے پی پی) جنوبی افریقہ میں مکئی کے نرخ 2 سال کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ بہتر موسم کے باعث جنس کی بہتر سے زیادہ پیداوار کا امکان ہے۔سرکاری کراپ اسٹیمیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں سیزن کے دوران بروقت بارشوں نے فصل پر مثبت اثرات مرتب کیے جس کے باعث مکئی کی پیداوار 13.918 ملین ٹن رہنے کا امکان ہے جو کہ 2016 ءکی نسبت 79 فیصد زیادہ ہوگی۔








