جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

بلوم فونٹین ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو بلوم فونٹین میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply