جوہانسبرگ ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) کرکٹ ساﺅتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، اوپننگ بیٹسمین ایڈن مرکرم کو انٹرنیشنل ڈیبیو ملنے کا امکان ہے، فاسٹ باﺅلر ویان پارنیل کو دوبارہ ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے تاہم ان کی پہلے ٹیسٹ میں شرکت فٹنس سے مشروط ہو گی، ان کے متبادل کے …
جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے سکواڈ کا اعلان،
مزید خبریں
جوہانسبرگ ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) کرکٹ ساﺅتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، اوپننگ بیٹسمین ایڈن مرکرم کو انٹرنیشنل ڈیبیو ملنے کا امکان ہے، فاسٹ باﺅلر ویان پارنیل کو دوبارہ ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے تاہم ان کی پہلے ٹیسٹ میں شرکت فٹنس سے مشروط ہو گی، ان کے متبادل کے طور پر 19 سالہ آل راﺅنڈر ویلم ملڈر کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، پروٹیز کو فاسٹ باﺅلرز ورنن فلینڈر، کرس مورس اور ڈیل سٹین کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی، تینوں کھلاڑی فٹنس مسائل کا شکار ہیں،








