لاہور۔6نومبر (اے پی پی):کرکٹ جنوبی افریقہ کے چار رکنی وفد نے جمعہ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا‘مہمان وفد کی قیادت مائیک گیجر کررہے ہیں‘ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان نے وفد کو اسٹیڈیم کا دورہ کروایا‘وفد نے اس سے قبل نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کا بھی دورہ کیا‘ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز پی سی بی ڈاکٹر سہیل سلیم نے وفد کو بائیو سیکیور ماحول پر …
جنوبی افریقہ کے چار رکنی وفد کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ

مزید خبریں
لاہور۔6نومبر (اے پی پی):کرکٹ جنوبی افریقہ کے چار رکنی وفد نے جمعہ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا‘مہمان وفد کی قیادت مائیک گیجر کررہے ہیں‘ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان نے وفد کو اسٹیڈیم کا دورہ کروایا‘وفد نے اس سے قبل نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کا بھی دورہ کیا‘ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز پی سی بی ڈاکٹر سہیل سلیم نے وفد کو بائیو سیکیور ماحول پر بریفنگ دی۔








