جنوبی افغانستان میں نیٹوفورسزکی کاروائی میں 20طالبان ہلاک

کابل ۔ 09 مارچ (اے پی پی)جنوبی افغانستان میں نیٹوفورسزکی کاروائی میں 20طالبان ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز نیٹو کی فضائیہ نے قندہار میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔حکام کے مطابق اس کارروائی میں 20طالبان ہلاک اورکئی دیگر زخمی ہوگئے۔اس کارروائی کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply