جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن کی عالمی برادری سے مالی امداد کی نئی اپیل

اقوام متحدہ ۔ 27 جنوری (اے پی پی) جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن نے عالمی برادری سے مالی امداد کی نئی اپیل جاری کر دی۔ جمعہ کو ذرائع ابلاغ نے عالمی ادارے کے حوالہ سے بتایا کہ اس افریقی ملک کے چھوٹے سے علاقے کاجو کیجی میں امداد بہم نہ پہنچائی گئی تو وہاں افراتفری پیدا ہو سکتی ہے۔ اس مقام پر پہلے ہی1800 افراد بے گھر ہو …

اقوام متحدہ ۔ 27 جنوری (اے پی پی) جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن نے عالمی برادری سے مالی امداد کی نئی اپیل جاری کر دی۔ جمعہ کو ذرائع ابلاغ نے عالمی ادارے کے حوالہ سے بتایا کہ اس افریقی ملک کے چھوٹے سے علاقے کاجو کیجی میں امداد بہم نہ پہنچائی گئی تو وہاں افراتفری پیدا ہو سکتی ہے۔ اس مقام پر پہلے ہی1800 افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق کاجو کیجی کے مکینوں کو نہ تو پانی میسر ہے اور نہ ہی خوراک،عالمی برادری کو فوری ایکشن لیتے ہوئے اس معاملے پر توجہ مرکوز کرنی چاہئیے۔

مزید خبریں

Leave a Reply