جنوبی کوریا ، سلائی فیکٹری میں آتشزدگی سے خاتون ہلاک ، 7زخمی

سیئول ۔3جون (اے پی پی):جنوبی کوریا کی سلائی فیکٹری میں آتشزدگی سے ایک خاتون ہلاک اور 7 زخمی ہو گئیں ۔ شنہوا کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں منگل کو سلائی فیکٹری میں آگ لگنے سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی ،تاہم 7زخمی خواتین کو بچا کر طبی امد اد کے لئے ہسپتال بھیج دیا گیا۔

مزید خبریں