جولائی کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 68.56فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے ماہ ملک میں پام آئل کی درآمدات میں 68.56 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی 2017ءمیں پاکستان میں پام آئل کی درآمدات کی مالیت 176.600ملین ڈالر رہی جبکہ جولائی 2016ءمیں اس کاحجم 104.771ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔ رواں سال ماہ جون میں 159.034ملین ڈالر مالیت کا پام آئل درآمد کیا گیا …

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے ماہ ملک میں پام آئل کی درآمدات میں 68.56 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی 2017ءمیں پاکستان میں پام آئل کی درآمدات کی مالیت 176.600ملین ڈالر رہی جبکہ جولائی 2016ءمیں اس کاحجم 104.771ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔ رواں سال ماہ جون میں 159.034ملین ڈالر مالیت کا پام آئل درآمد کیا گیا ۔مقداری لحاظ سے پام آئل کی درآمد میں 62.33فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی 2016ءمیں پام آئل کا درآمدی حجم 150,728میٹرک ٹن تھا جبکہ جولائی 2017ءمیں 244,671ملین ٹن پام آئل کی درآمد ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply