انقرہ۔ 14 جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ گولن تنظیم کی بغاوت کی کوشش کو ناکام بنانے والے ہمارے عوام خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر نے قصر صدارت میں ناکام فوجی بغاوت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک خطاب میں ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بہادری کا یہ اعلی نمونہ ہماری جنگ آزادی کے جذبے …
جولائی 15،جذبہ سرفروشی کی عظمت کا دن ہے، ترک صدر اردوان کا ناکام فوجی بغاوت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر خطاب

مزید خبریں
انقرہ۔ 14 جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ گولن تنظیم کی بغاوت کی کوشش کو ناکام بنانے والے ہمارے عوام خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر نے قصر صدارت میں ناکام فوجی بغاوت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک خطاب میں ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بہادری کا یہ اعلی نمونہ ہماری جنگ آزادی کے جذبے اور ولولے کی غمازی کرتا ہے








