اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) رواں سال جون کے مہینے میں خشک میوہ جات کی درآمدات میں 6.76 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جون 2018ءکے دوران پاکستان نے خشک میوہ جات کی درآمدات پر 158 ملین روپے کا زرمبادلہ خرچ کیا جو مئی 2018ءکے مقابلے میں 6.76 فیصد زیادہ ہے۔ مئی 2018ءمیں پاکستان نے خشک میوہ جات کی …
جون میں خشک میوہ جات کی درآمدات میں 6.76 فیصد اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) رواں سال جون کے مہینے میں خشک میوہ جات کی درآمدات میں 6.76 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جون 2018ءکے دوران پاکستان نے خشک میوہ جات کی درآمدات پر 158 ملین روپے کا زرمبادلہ خرچ کیا جو مئی 2018ءکے مقابلے میں 6.76 فیصد زیادہ ہے۔ مئی 2018ءمیں پاکستان نے خشک میوہ جات کی درآمدات پر 148 ملین روپے کا زرمبادلہ خرچ کیا۔








