اسلام آباد ۔ 03اگست (اے پی پی)جون 2019کے دوران تمباکو کی قومی برآمدات میں 435.29فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جون 2019کے دوران تمباکو کی برآمدات 546ملین روپے تک بڑھ گئیں جبکہ جون 2018ءکے دوران 102ملین روپے مالیت کا تمباکو برآمد کیا گیا تھا۔ اس طرح جون 2018ءکے مقابلہ میں جون 2019ءکے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات …
جون 2019کے دوران تمباکو کی قومی برآمدات میں 435.29فیصد کا ریکارڈ اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03اگست (اے پی پی)جون 2019کے دوران تمباکو کی قومی برآمدات میں 435.29فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جون 2019کے دوران تمباکو کی برآمدات 546ملین روپے تک بڑھ گئیں جبکہ جون 2018ءکے دوران 102ملین روپے مالیت کا تمباکو برآمد کیا گیا تھا۔ اس طرح جون 2018ءکے مقابلہ میں جون 2019ءکے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات میں 444ملین روپے یعنی 435فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔








