اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) جون 2020ءکے دوران پھلوں کی برآمدات میں 59.97 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جون 2020ءکے دوران برآمدات کا حجم 33.3 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ جون 2019ءمیں پھلوں کی برآمدات سے 22.14 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایاگیا تھا۔ اس طرح جون 2019ءکے مقابلہ میں جون 2020ءکے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات …
جون 2020ءکے دوران پھلوں کی برآمدات میں 59.97 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) جون 2020ءکے دوران پھلوں کی برآمدات میں 59.97 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جون 2020ءکے دوران برآمدات کا حجم 33.3 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ جون 2019ءمیں پھلوں کی برآمدات سے 22.14 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایاگیا تھا۔ اس طرح جون 2019ءکے مقابلہ میں جون 2020ءکے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 11.16 ملین ڈالر یعنی 59.97 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








