اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے جمعہ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی پورٹل تیار کیا گیا ہے جس کے تحت جو پاکستانی ملازمتوں سے محروم ہو کر وطن واپس آئیں گے وہ دوبارہ روزگار کے اہل ہو ں گے۔ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے لیے آپریشن کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن شروع ہے …
جو پاکستانی ملازمتوں سے محروم ہو کر وطن واپس آئیں گے وہ دوبارہ روزگار کے اہل ہو ں گے،زلفی بخاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے جمعہ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی پورٹل تیار کیا گیا ہے جس کے تحت جو پاکستانی ملازمتوں سے محروم ہو کر وطن واپس آئیں گے وہ دوبارہ روزگار کے اہل ہو ں گے۔ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے لیے آپریشن کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن شروع ہے خود کو رجسٹرڈ کروا کر حکومت کی طرف سے مالی مدد حاصل کر سکیں گےاور دوبارہ ملازمت کے اہل بھی ہو سکتے ہیں ۔ رجسٹریشن سے سرٹیفائیڈ ٹرنینگ حاصل کرنے کے اہل بھی ہو نگے۔








