لگسمبرگ ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) لٹویا کی ٹینس سٹار جیلینا اوسٹاپنکو نے نے لگسمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں جرمنی کی حریف کھلاڑی جولیا گورجز کو شکست دیکر ستمبر 2017 کے بعد پہلا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ لگسمبرگ میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ویمنز سنگلز فائنل میں جیلینا اوسٹاپنکو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمنی کی جولیا گورجز کو سٹریٹ سیٹس …
جیلینا اوسٹاپنکو نے لگسمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مزید خبریں
لگسمبرگ ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) لٹویا کی ٹینس سٹار جیلینا اوسٹاپنکو نے نے لگسمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں جرمنی کی حریف کھلاڑی جولیا گورجز کو شکست دیکر ستمبر 2017 کے بعد پہلا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ لگسمبرگ میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ویمنز سنگلز فائنل میں جیلینا اوسٹاپنکو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمنی کی جولیا گورجز کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-1 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔








