واشنگٹن ۔17 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ محکمہ? انصاف کی جانب سے ہیلری کلنٹن کی اِی میلوں کی چھان بین سے متعلق انسپکٹر جنرل کی جاری کردہ نئی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ’ایف بی آئی‘ کے ڈائرکٹر، جیمز کومی قانون کے نفاذ پر مامور ادارے کے ایک ”غیر مو¿ثر“ سربراہ تھے۔صدر نے کہا کہ کومی کو معطل کرکے …
جیمز کومی کو ہٹانا ملکی مفاد میں تھا، ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔17 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ محکمہ? انصاف کی جانب سے ہیلری کلنٹن کی اِی میلوں کی چھان بین سے متعلق انسپکٹر جنرل کی جاری کردہ نئی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ’ایف بی آئی‘ کے ڈائرکٹر، جیمز کومی قانون کے نفاذ پر مامور ادارے کے ایک ”غیر مو¿ثر“ سربراہ تھے۔صدر نے کہا کہ کومی کو معطل کرکے ا±نھوں نے ملک کی ”زبردست خدمت“ کی۔صدر ٹرمپ نے ’ایف بی آئی‘ کے ایجنٹ، پیٹر سٹروزک کی بھی خاطر خواہ خبر لی، جنھوں نے تفتیش کے دوران یہ پیغام جاری کیا کہ ہم ٹرمپ کو صدارتی انتخاب جیتنے نہیں دیں گے۔یہ انکشاف ا±س وقت سامنے آیا جب جمعرات کو یہ رپورٹ جاری کی گئی۔







