اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) ٹی وی، فلم اور سپورٹس انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دینے والے غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں گلدستے پیش کئے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقدہ تقریب میں ایوب کھوسو، ہمایوں سعید، شکیل احمد، ناہید اختر، ماجد خان، حسنین سردار، شعیب اختر، علی ظفر، معین خان اور دیگر …
جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقدہ تقریب، ٹی وی، فلم کی نامور شخصیات نے پاک فوج کے غازیوں کو گلدستے پیش کئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) ٹی وی، فلم اور سپورٹس انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دینے والے غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں گلدستے پیش کئے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقدہ تقریب میں ایوب کھوسو، ہمایوں سعید، شکیل احمد، ناہید اختر، ماجد خان، حسنین سردار، شعیب اختر، علی ظفر، معین خان اور دیگر نے پاک فوج کے غازیوں کو گلدستے پیش کئے۔








