اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت وزارت مذہبی امور کیلئے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد رقم مختص کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کئے جانے والے پی ایس ڈی پی 2018-19ءکے تحت حج ڈائریکٹوریٹ پشاور میں رہائشی بلاک کی تعمیر کیلئے یہ رقم مختص کی گئی ہے۔
حج ڈائریکٹوریٹ پشاور میں رہائشی بلاک کی تعمیر کیلئے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے مختص

مزید خبریں