حزب اللہ لبنانی حکومت کے استعفے کی حمایت نہیں کرتی ، حسن نصرااللہ

بیروت ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت وزیراعظم سعد الحریری کی حکومت کے استعفے کی حمایت نہیں کرتی بلکہ وہ موجودہ حکومت کی ایک نئے ایجنڈے اور نئے جذبے کے ساتھ حمایت کرتی ہے۔انھوں نے ایک نشری تقریر میں کہا کہ جو کوئی بھی اپنی ذمے داریوں سے راہ فرار اختیار کررہا ہے …

بیروت ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت وزیراعظم سعد الحریری کی حکومت کے استعفے کی حمایت نہیں کرتی بلکہ وہ موجودہ حکومت کی ایک نئے ایجنڈے اور نئے جذبے کے ساتھ حمایت کرتی ہے۔انھوں نے ایک نشری تقریر میں کہا کہ جو کوئی بھی اپنی ذمے داریوں سے راہ فرار اختیار کررہا ہے اس کا احتساب کیا جانا چاہیے بالخصوص جن لوگوں کا بھی ماضی کی حکومتوں میں کردار رہا ہے لبنانی عوام ان سب کا احتساب کریں۔

مزید خبریں