دمشق ۔ 15 اگست (اے پی پی) شام میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں شامی اور روسی فضائیہ کی تازہ فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں درجنوں افراد مارے گئے ہیں۔جرمن خبر رساں اداے کے مطابق سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز شروع ہونے والی بمباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ اس بمباری کی وجہ سے حلب میں 45جبکہ …
حلب اور ادلب میں بمباری، درجنوں افراد ہلاک

مزید خبریں
دمشق ۔ 15 اگست (اے پی پی) شام میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں شامی اور روسی فضائیہ کی تازہ فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں درجنوں افراد مارے گئے ہیں۔جرمن خبر رساں اداے کے مطابق سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز شروع ہونے والی بمباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ اس بمباری کی وجہ سے حلب میں 45جبکہ ادلب میں 22 افراد مارے جا چکے ہیں۔








