حلب ۔ 17 مارچ (اے پی پی) شام کے جنگ سے تباہ حال شہر حلب میں جنگی طیاروں نے ایک مسجد پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 42 نمازی شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے۔انسانی حقوق کے ادارے شامی آبزرویٹری کے مطابق یہ واقعہ شمالی شام میں باغیوں کے زیر انتظام ’الجینہ‘ علاقے میں اس وقت پیش آیا جب بمبار طیاروں نے ایک مسجد پر فضائی حملہ کردیا۔ بمباری کے نتیجے …
حلب میںفضائی حملہ 42 نمازی شہید

مزید خبریں
حلب ۔ 17 مارچ (اے پی پی) شام کے جنگ سے تباہ حال شہر حلب میں جنگی طیاروں نے ایک مسجد پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 42 نمازی شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے۔انسانی حقوق کے ادارے شامی آبزرویٹری کے مطابق یہ واقعہ شمالی شام میں باغیوں کے زیر انتظام ’الجینہ‘ علاقے میں اس وقت پیش آیا جب بمبار طیاروں نے ایک مسجد پر فضائی حملہ کردیا۔ بمباری کے نتیجے میں 42 نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔







