ایبٹ آباد۔ 3 مئی (اے پی پی) حویلیاں میں گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے بعد گرڈ سٹیشن کی منتقلی کیلئے 59 ملین روپے جاری کر دیئے گئے ہیں، گرڈ سٹیشن کو رمضان المبارک سے پہلے منتقل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ڈپٹی سپیکر نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کا وعدہ اس دور حکومت میں پورا کرنے کی یقین دہانی کرا دی جبکہ انہوں نے رمضان …
حویلیاں میں گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے بعد گرڈ سٹیشن کی منتقلی کیلئے 59 ملین جاری کر دیئے گئے ہیں، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

مزید خبریں
ایبٹ آباد۔ 3 مئی (اے پی پی) حویلیاں میں گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے بعد گرڈ سٹیشن کی منتقلی کیلئے 59 ملین روپے جاری کر دیئے گئے ہیں، گرڈ سٹیشن کو رمضان المبارک سے پہلے منتقل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ڈپٹی سپیکر نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کا وعدہ اس دور حکومت میں پورا کرنے کی یقین دہانی کرا دی جبکہ انہوں نے رمضان المبارک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کم سے کم کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔ گذشتہ روز ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے ایس ای واپڈا ہزارہ سرکل اعجاز احمد کے دفتر میں ان سے ملاقات کی







